اہم اور مؤثر اقدام:
وزیر اعظم پاکستان، عزت مآب محمد شہباز شریف، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے منعقدہ مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کانفرنس کی سرپرستی کرتے ہوئے خطاب کررہے ہیں:
”ہم رابطہ عالم اسلامی کے تعلیم کے مسئلے سے گہری وابستگی اور اس اہم اقدام کی قیادت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یہ اقدام موجودہ دور کے انتہائی اہم اور فوری حل طلب چیلنجز میں سے ایک سے نمٹنے کی کوشش کررہاہے“۔
Sunday, 12 January 2025 - 00:05