سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:

”یہ  امتِ مسلمہ کے علماء ہیں، جو مختلف مکاتب فکر، مدارس اور علمی اداروں سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ ان کے فقہی مجامع ہیں، جو آج یک آواز ہو کر اعلان کر رہے ہیں: ”اسلام عورت کو تعلیم سے محروم کرنے کے الزام سے بری ہے، چاہے یہ محرومی کلی ہو یا جزوی، کسی عمر، مرحلے یا مخصوص شعبے تک محدود ہو“۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
Saturday, 11 January 2025 - 22:54