یہ لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کا ایک کلیدی پہلو ہے، جس کا آغاز رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے کیا جارہا ہے

”اسلامی اور بین الاقوامی کنونشنز میں تعلیم نسواں “..

یہ ان اہم موضوعات میں سے ایک ہے جو تعلیمی مساوات کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں۔ یہ لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کا ایک کلیدی پہلو ہے، جس کا آغاز رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے کیا جارہا ہے۔

Thursday, 9 January 2025 - 17:39