رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ کوریا اور اس کے عوام، خصوصاً جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے طیارہ حادثے کے نتیجے میں پیش آنے والے جانی نقصان پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے

مکہ مکرمہ

رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ کوریا اور اس کے عوام، خصوصاً جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے طیارہ حادثے کے نتیجے میں پیش آنے والے جانی نقصان پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ حادثہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ اس  المناک سانحے کے موقع پر رابطہ نے جمہوریہ کوریا اور ا س کے عزیز عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

Monday, 30 December 2024 - 09:54