سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے ریاض میں اپنے دفتر میں ہسپانوی سینیٹ کے رکن، خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن، اور شہر غرناطہ کے نمائندے، سینٹر وِسینتے ازپیتارٹے پیریز کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Wednesday, 1 January 2025 - 12:20