مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے قازقستان کے مغربی شہر اکتاؤ میں ایک آذربائیجانی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
رابطہ کی جانب سے جاری بیان میں آذربائیجان کی حکومت، عوام اور خصوصاً متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک سانحے پر مکمل یکجہتی کا یقین دلایا گیا۔
Wednesday, 25 December 2024 - 19:45