آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی   نے اپنے دفتر میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر،ڈاکٹر ہشام الہی ظہیر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا

آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی 
نے اپنے دفتر میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر،ڈاکٹر ہشام الہی ظہیر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران وفد نے سیکرٹری جنرل کو جمیعت کی سرگرمیوں پر مشتمل ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی   نے اپنے دفتر میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر،ڈاکٹر ہشام الہی ظہیر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
Thursday, 26 December 2024 - 14:20