بوسنیا اور ہرزیگوینا کے لیے فوری ریلیف:
رابطہ عالم اسلامی نے بوسنیا و ہرزیگووینا میں آنے والے سیلاب اور شدید بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے فوری امدادی پروگرام کا آغاز کیا۔ امدادی مہم میں متاثرین کو ضروری خوراک اور محفوظ مقامات پر رہائش فراہم کرنے کے اقدامات شامل ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ہنگامی امدادی مہم جاری ہے، جس کے تحت متاثرین کو خوراک، بنیادی ضروریات اور رہائشی سامان فراہم کیا جا رہا ہے
ہمارے رمضان راشن پروگرام سے دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد مستحقین مستفید ہورہے ہیں..