-تہذیبوں کی تشکیل اور ان کی ترقی میں مذہب کا مرکزی کردار، معاشروں کے نظریات کی تشکیل پر اس کے اثرات، اور مسائل کے حل و تدارک کے لیے اس کی غیر معمولی صلاحیت۔
-اخلاقی اقدار انسانی فطرت پر مبنی ہیں اور الہامی تعلیمات کے ذریعے مزید تقویت پاتی ہیں۔
یہ ”ایمانی“ اقتباسات ”ایمان بدلتی ہوئی دنیا میں“دستاویز سے ماخوذ ہیں، جو رابطہ عالم اسلامی نے رابطہ محمدیہ برائے علمائے مراکش کے تعاون سے مراکش کے شاہی سرپرستی اور مختلف عالمی نمائندوں کی شرکت کے ساتھ رباط سے جاری کیا ہے۔
Wednesday, 18 December 2024 - 13:09