انسانی حقوق اور عظمت: الہی عطیہ
امت کے جلیل القدر علمائے کرام اور مفتیان عظام نے #میثاق_مکہ_مکرمہ کے ذریعے دنیا کے سامنے اسلامی اصولوں پر مبنی انسانی حقوق کا پیغام پیش کیا ہے، یہ اصول اس حقیقت پر قائم ہیں کہ خالق کائنات نے بنی آدم کو منتخب کرکے انہیں عزت وشرف عطاکیا ہے۔
#انسانی_حقوق_کا_عالمی_دن
Tuesday, 10 December 2024 - 23:52