رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ہنگامی امدادی مہم مکمل کی، جس کے تحت غذائی پیکجز تقسیم کئے گئے، جن میں روز مرہ کی تمام بنیادی ضروریات شامل تھیں

افریقہ میں غریب اور ضرورت مند طبقہ کی زندگی کے بوجھ کو کم کرنے کے اپنے مشن کو جاری رکھتے ہوئے:
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ہنگامی امدادی مہم مکمل کی، جس کے تحت غذائی پیکجز تقسیم کئے گئے، جن میں روز مرہ کی تمام بنیادی ضروریات شامل تھیں۔ اس مہم سے اللہ کے فضل سے ہزاروں افراد مستفید ہوئے۔

رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ہنگامی امدادی مہم مکمل کی، جس کے تحت غذائی پیکجز تقسیم کئے گئے، جن میں روز مرہ کی تمام بنیادی ضروریات شامل تھیں
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ہنگامی امدادی مہم مکمل کی، جس کے تحت غذائی پیکجز تقسیم کئے گئے، جن میں روز مرہ کی تمام بنیادی ضروریات شامل تھیں
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ہنگامی امدادی مہم مکمل کی، جس کے تحت غذائی پیکجز تقسیم کئے گئے، جن میں روز مرہ کی تمام بنیادی ضروریات شامل تھیں
Wednesday, 23 October 2024 - 18:26