سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مملکت سعودی عرب میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Thursday, 10 October 2024 - 19:00