”ہاروڈ“ یونیورسٹی کے کالج آف لاء میں لیکچر کے بعد:
کالج آف لاء کی معتبر اور تجربہ کار شخصیت پروفیسر مارتھا مائنو کی نظامت میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ایک وسیع مکالمہ سیشن ہوا ، جس میں سینئر تعلیمی ماہرین، پالیسی ساز اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Friday, 27 September 2024 - 22:20