عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نمائندگی کرتے ہوئے، نائب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الرحمن الزید نے مملکت تھائی لینڈ کی فطانی یونیورسٹی کی جانب سے فارغ التحصیل طلباء وطالبات اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نمائندگی کرتے ہوئے، نائب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الرحمن الزید نے مملکت تھائی لینڈ کی فطانی یونیورسٹی کی جانب سے فارغ التحصیل طلباء وطالبات اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے سیکرٹری جنرل کی جانب سے طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Monday, 9 September 2024 - 22:54