ہم ناخواندگی کے خاتمے کے لئے دنیا بھر میں شراکت داروں، حکومتوں اور تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لارہے ہیں۔

#رابطہ_عالم_اسلامی  تقریباً 754 ملین ایسے نوجوانوں اور بالغان کی تعلیم کے لئے کوشاں ہے جو بنیادی خواندگی کی مہارت سے محروم ہیں۔

#خواندگی_کا_عالمی_دن