”مملکت سعودی عرب میں قرآن مجید کی مکمل آڈیو ریکارڈ کرنے والے پہلے قاری“ ..

”مملکت سعودی عرب میں قرآن مجید کی مکمل آڈیو ریکارڈ کرنے والے پہلے قاری“ ..

ایک عظیم قاری کے بارے میں جانئے جنہیں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں اعزاز دیا گیا۔ انتخابی کمیٹی نے ان کی قرآنی خدمات اور اس اہم کارنامے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے خاندان تک رسائی حاصل کی۔ اس اعزاز کے ساتھ یہ  نتبجہ بھی اخذ کیا گیا کہ ہماری اسلامی دنیا  میں بڑی تعداد میں بین الاقوامی قرائے کرام موجود ہیں۔

Friday, 6 September 2024 - 18:23