سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے آج اپنے ریاض کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیدرلینڈز کے سفیر، جناب ہانس پیٹر وان ڈیر ووڈ سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے آج اپنے ریاض کے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیدرلینڈز کے سفیر، جناب ہانس پیٹر وان ڈیر ووڈ سے ملاقات کی۔ 
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Friday, 6 September 2024 - 06:12