سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج صبح اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مملکت سعودی عرب میں متعین سفیر، محترم جناب احمد فاروق، اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج صبح اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مملکت سعودی عرب میں متعین سفیر، محترم جناب احمد فاروق، اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tuesday, 3 September 2024 - 22:05