جنوبی افریقہ میں ”نابینا پن کا مقابلہ“:
افریقہ میں نابینا پن کے خاتمے کے لیے رابطہ کے منصوبے میں ایک اہم نیا قدم، دار الحکومت ”نیروبی“ میں سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، کینیا کی وزارت صحت کے عہدیداران، اور افریقہ میں کام کرنے والی انسانی ہمدردی کی تنظیموں کے نمائندگان کی موجودگی میں شروع کیاگیا۔
Saturday, 17 August 2024 - 20:45