سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا غزہ کے بحران کی حقیقت کو آشکارا کرنے اور اس کے لئے حمایت حاصل کرنے کےلئے معروف مغربی میڈیا

” غزه كا بحران صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے دل اور دماغ کی جنگ ہے“..!
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا غزہ کے بحران کی حقیقت کو آشکارا کرنے اور اس کے لئے حمایت حاصل کرنے کےلئے معروف مغربی میڈیا اور فکری پلیٹ فارمز سے گفتگو۔  یہاں ہم ”دی اکانومسٹ“ میگزین سے آپ کی گفتگو ملاحظہ کرتے ہیں:

Tuesday, 23 July 2024 - 19:34