سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ کینیا کے سفیر جناب محمد رمضان روانج کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Wednesday, 10 July 2024 - 13:38