آپ کی گفتگو میں غزہ کا مسئلہ، ”اسلاموفوبیا“ اور اس کے مفہوم سے متعلق ابہام کی وضاحت، میثاق مکہ مکرمہ میں ثقافتی اقدار اور اس پر ائمہ کی تربیت کا پروگرام اور مذہبی اور قومی شناخت کے درمیان تعلق کے مضامین سرفہرست رہے۔گفتگو میں نفرت انگیز بیانئے کے خطرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں معروف تحقیقاتی ادارے"Policy Exchange" کی میزبانی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی گفتگو كی جھلکیاں،  جو کہ دو مختلف سیشنز: پہلا مرکزی اجلاس اور دوسرا وركنگ لنچ میں منعقد ہوا: