رابطہ عالم اسلامی  نے کویت کے علاقے منقف میں آتشزدگی کے المناک حادثے میں  جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے کویت کی قیادت، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی  کا اظہار کیا ہے

بیان
مکہ مکرمہ

رابطہ عالم اسلامی  نے کویت کے علاقے منقف میں آتشزدگی کے المناک حادثے میں  جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے کویت کی قیادت، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی  کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے  اللہ تعالی سے دعا کی کہ وہ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائے۔ انہیں جنت  میں اعلی مقام عطافرئے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔
 

Thursday, 13 June 2024 - 14:46