سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔

حج سمپوزیم میں حج سے متعلق شرعی اور فقہی رخصتوں  اور رخصت سےمتعلق فقہی اصول اور مناسک حج کی سہولت میں ان کے اثرات پر تبادلۂ خیال جائے گا۔ سمپوزیم میں 500 سے زائد شخصیات شرکت کررہی ہیں جن میں  لیکچررز اور عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ومشائخ اور دانشور شامل ہیں۔
 
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔
Monday, 10 June 2024 - 20:02