جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے  تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو  اس کے لئے مسخر اور اسے  اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں  سے بہرور فرمایا

جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے  تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو  اس کے لئے مسخر اور اسے  اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں  سے بہرور فرمایا۔ ضیاع اور آلودگی کے ذریعے قدرتی وسائل پر حملہ زمین پر فساد اور آئندہ کی نسلوں کی حق تلفی ہے۔
#میثاق_مکہ_مکرمہ
#ماحولیات_کا_عالمی_دن

جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے  تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو  اس کے لئے مسخر اور اسے  اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں  سے بہرور فرمایا
Thursday, 6 June 2024 - 14:29