ملایا اسٹیٹ یونیورسٹی”آسیان کی سب سے مشہور اور درجہ بندی میں سرفہرست “ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دنیا بھر میں اسلامی سفارت کاری میں شاندار کاوشوں کے اعتراف میں سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔

”ایوارڈ کی تقریب میں ملائیشیا کے وزیر اعظم اور ان کے نائبین بھی موجود تھے“۔

Friday, 10 May 2024 - 21:52