اسلامی ڈیجیٹل مواد کی فراہمی میں ایک معیاری تبدیلی.. رابطہ عالم اسلامی  ڈیجیٹل تبدیلی کے لئے جدید منصوبے کاآغاز کررہی ہے

اسلامی ڈیجیٹل مواد کی فراہمی میں ایک معیاری تبدیلی..
رابطہ عالم اسلامی  ڈیجیٹل تبدیلی کے لئے جدید منصوبے کاآغاز کررہی ہے جو  قابل اعتماد اور قیمتی انٹریکٹو ڈیجیٹل ماحول کے ذریعے دنیا بھر کے مسلمانوں کی خدمت کرے گا۔ پروگرام اسلامی ڈیجیٹل مواد کو تقویت اور مسلمانوں کے درمیان رابطے اور تبادلے کو فروغ دے گا۔

Friday, 3 May 2024 - 22:08