امام وخطیب مسجد الحرام محترم جناب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

امام وخطیب مسجد الحرام محترم جناب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: اللہ تعالی نے علمائے کرام کو جس علم وحکمت سے بہرور فرمایاہے، وہ اس کے ذریعے امت میں اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ کے ساتھ ساتھ انہیں تقسیم اور تصادم کے خطرات سے بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Monday, 22 April 2024 - 08:27