عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج دوپہر کو اپنے ریاض دفتر میں سینیٹر مارکو سکوریہ کی سربراہی میں اطالوی سینٹ اور پارلیمنٹ کے ایک اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا۔
فریقین نے اقوام کے درمیان دوستی اور تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا، جہاں خصوصی طور پر تہذیبی تصادم کے نظریات کے مقابلے کے لئے تہذیبی اتحاد کے فروغ پر زور دیا گیا۔
Wednesday, 17 April 2024 - 21:15