سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی،”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

” یہ کانفرنس عالم اسلام کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام کی شرکت کے ساتھ منعقد ہورہی ہے، جو اس بات کی دلیل ہے کہ امت مسلمہ بہتر حالت میں ہے۔اس کے علمائے ربانی ہی بہترین اس کے رول ماڈل اور شرعی نمائندے ہیں“۔

” فراقہ واریت پر مبنی نعرے اپنے اس طرز عمل کے ساتھ جو فرقہ وارانہ تصادم اور تنازعات کو  ہوادیتے ہیں، اس امت کے مسائل میں سرفہرست ہیں“۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی،”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
Thursday, 21 March 2024 - 00:24