مفتی اعظم صیدا، جمہوریہ لبنان فضیلۃ الشیخ محمد عسیران، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”اسلامی تشخص اپنےوسیع اور جامع معنوں میں مسلمانوں کو متحد کرنے، نسلوں کو یکجا کرنے، جلد کے رنگوں کوملانے، زبانوں کو سمجھنے اور اسے تقسیم اور تفرقہ کے آلے کے بجائےمکالمے اور بقائے باہمی کی زبان بنانے کی صلاحیت رکھتاہے“۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
#رابطہ_عالم_اسلامی
Tuesday, 19 March 2024 - 17:04