مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر شوقی علّام، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”فکر میں اختلاف ایک ناگزیر حقیقت ہے، اور یہ تخلیق کے اندر قانونِ الہی ہے۔ہمیں اختلاف کا احترام، اسے قبول اور اس کے ساتھ رہنے کی عادت بنانی چاہئے۔اس کے وجود کو تسلیم کرنا چاہئے۔اور یہ حقیقت بھی تسلیم کرنی چاہئے کہ سب لوگوں کو ایک رائے یا ایک نظریئے پر جمع کرنا ممکن نہیں ہے“۔
Tuesday, 19 March 2024 - 05:19