صدر دینی امور مسجدِ حرام ومسجد نبوی اور امام وخطیب مسجد حرام عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن عبد العزیز السدیس اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”یہ کانفرنس غلو، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے بیانئے، نعروں اور اسالیب کے سد باب کے لئے منعقد ہوئی ہے جس کے ذریعے تنازعات اور فرقہ وارانہ تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کی جاتی ہے“۔
Tuesday, 19 March 2024 - 05:17