#رابطہ_عالم_اسلامی آپ کو ماہ #رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی سب کے نیک اعمال قبول فرمائے۔
ملائیشیا کی وزارت عظمی اور رابطہ عالم اسلامی کے اشتراک سے.. دار الحکومت کوالالمپور میں”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“
اسلامی ڈیجیٹل مواد کی فراہمی میں ایک معیاری تبدیلی.. رابطہ عالم اسلامی ڈیجیٹل تبدیلی کے لئے جدید منصوبے کاآغاز کررہی ہے