سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ریاست یوٹاہ میں قائم سٹرلنگ فاؤنڈیشن کے صدر جناب میلز ہینسن کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ریاست یوٹاہ میں قائم سٹرلنگ فاؤنڈیشن کے صدر جناب میلز ہینسن کا استقبال کیا۔
ملاقات میں فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات بالخصوص فلاحی اور رضاکارانہ کاموں اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ریاست یوٹاہ میں قائم سٹرلنگ فاؤنڈیشن کے صدر جناب میلز ہینسن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں امریکی ریاست یوٹاہ میں قائم سٹرلنگ فاؤنڈیشن کے صدر جناب میلز ہینسن کا استقبال کیا
Tuesday, 27 February 2024 - 19:51