سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں مملكت سعودی عرب میں جمہوریہ سنگاپور کے سفیر جناب ایس پریم جیتھ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔

Monday, 26 February 2024 - 20:06