اسلامی دنیا میں استحکام، یکجہتی، ترقی اور تہذیبی شراکت کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کی تکمیل کے لئے:
رابطہ عالم اسلامی اسلامی ممالک میں نوجوان نسل میں اعتدال اور باشعور شہری بننے کے لئے مسلسل پروگراموں اور اقدامات پر عمل درآمد کررہی ہے۔ یہ سب کچھ مقامی حکومت اور قومی اداروں کے ساتھ شراکت داری اور براہ راست رابطہ کاری کے ذریعے عمل میں لایا جارہاہے۔
Sunday, 25 February 2024 - 23:42