تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی فکر: اس کی بنیاد، حال اور تحفظ سے متعلق گفت گو کرتے ہوئے قرآن وسنت، شرعی،فکری اور تاریخی نصوص کو پڑھنے کے اہم قواعد کو بیان کیا۔
دونوں لیکچرز ماہرین تعلیم اور طلبہ کے متنوع سامعین کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کئے گئے تھے، جن کا  البانوی زبان میں پیشہ ورانہ تراجم کا اہتمام کیا گیا تھا۔ دونوں لیکچرز کو سراہتے ہوئے ان کے مضامین کے نشر کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
تیرانا میں ماہرین تعلیم اور طلبہ کے دو مختلف لیکچرز سے  خطاب کرتے ہوئے:
Sunday, 18 February 2024 - 19:45