سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا

مجلس علمائے افریقہ کے قیام اور میثاق مکہ مکرمہ کے نہج پر افریقی ائمہ کی تربیت کی ستائش:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں بر اعظم افریقہ میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال  کرتے ہوئے متفقہ موقف اور مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ فکری اور ترقیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے افریقی علمائے کرام کے درمیان مشترکہ کاوشوں اور موقف کو یکجا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیاگیا۔ اس موقع پر رابطہ کی جانب سے مجلس علمائے افریقہ کے قیام اور #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نہج پر افریقی ائمہ کرام کی تربیت کی ستائش کی گئی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا
Tuesday, 6 February 2024 - 19:52