سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئر مین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے ذیلی دفتر ریاض میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ البانیہ کے سفیر جناب سائمر بالا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ کے لئے #میثاق_مکہ_مکرمہ سے اخذ کردہ اقدامات بھی شامل تھے۔
Monday, 29 January 2024 - 20:35