میڈیا کی ذمہ داری سے متعلق جدہ چارٹر

(13)شقوں پر مشتمل چارٹر جس کی توثیق (80) ممالک سے  آئے وفود نے کی اور ان وفود کی نمائندگی نامور مذہبی رہنماؤں، میڈیا شخصیات اور سفارت کاروں نے کی:
”میڈیا کی ذمہ داری سے متعلق جدہ چارٹر“میڈیا میں ذمہ داری اور اخلاقیات کا احساس پیدا کرتاہے۔خاص طور ہمارے مذہبی مقدسات اور اعتقادات سے متعلق اہانت کے سد باب اور ہمارے مسائل سے متعلق جانبداری اور غلط معلومات پر مشتمل رپورٹنگ کے  حوالے سے:

Monday, 11 December 2023 - 18:53