فلسطین کے صدر محترم جناب محمود عباس نے  سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی⁩ کے ساتھ  ٹیلیفونک رابطہ میں فورم نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار: ”غلط معلومات اور جانبداری کے خطرات“کو سراہا۔

فلسطینی میڈیا کے سپروائزر اور محترم وزیر جناب احمد عساف کی موجودگی میں فورم کے اقدام اور بین الاقوامی پیغام کو سراہا گیا:
فلسطین کے صدر محترم جناب محمود عباس نے  سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی⁩ کے ساتھ  ٹیلیفونک رابطہ میں فورم نفرت اور تشدد کو ہوا دینے میں میڈیا اور اس کا کردار: ”غلط معلومات اور جانبداری کے خطرات“کو سراہا۔

Wednesday, 29 November 2023 - 18:28