سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔

ملاقات میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا،جن میں سرفہرست ‫غزہ‬ میں المناک واقعات اور اقوام متحدہ کی شراکت کے ساتھ رابطہ کا مشرق اور مغرب کے درمیان اقدام ہے۔
یورپی یونین کے سفراء نے اجلاس کی اہمیت  اور اس  کے مندرجات کو سراہتے ہوئے ‫#رابطہ_عالم_اسلامی‬  کی جانب سے متعدد شعبوں میں کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں کو سراہا  جن میں تہذیبی تصادم کے خطرات سے نمٹنے کی کاوشیں سرفہرست ہیں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے ریاض میں رابطہ کے مقامی دفتر میں مملکت میں یورپی یونین کے سفراء سے ملاقات کی۔
Wednesday, 15 November 2023 - 09:38