جمہویہ برونڈی کے صدر محترم جناب ایوریسٹ ندائیشمی کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر آمد۔سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا۔ آپ نے رابطہ کی جانب سے صدر محترم اور ان کے ہمراہ وفد کے دورے کے موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جن میں بہتر مفاہمت اور پُر امن دنیا اورہم آہنگ معاشروں کے قیام کے لئے تہذیبی مکالمے کا فروغ شامل تھا۔
Sunday, 12 November 2023 - 13:23