اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت

بيان

مكہ مکرمہ:

رابطہ عالم اسلامی  نے اسرائیلی قابض حکومت کے ایک وزیر کی جانب سے  غزه میں جوہری بم گرانے کی دھمکی کی  مذمت کی ہے۔

رابطہ کے جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سخت ترین الفاظ میں اس بیان کی مذمت کی گئی ہے جو چیلنج اور بربریت کی عکاسی کرتاہے۔

رابطہ نے  عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں ہونے والے  ہولناک تباہی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے،خاص طور پر ان مسلسل تکلیف دہ نتائج سے  اقوام کے  دلوں پر گہرے زخم  پیدا ہوں گے جو  ان کے  تہذیبی تعمیراتی منصوبوں میں رکاوٹ بنیں گے۔


 

Monday, 6 November 2023 - 00:44