سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں انڈیا فاؤنڈیشن کے صدر جناب رام مدہو کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں انڈیا فاؤنڈیشن کے صدر جناب رام مدہو کا استقبال کیا۔
ملاقات میں بین الاقوامی منظر نامے میں دونوں اطراف کی دلچسپی کے تناظر اور مشترکہ وژن اور اہداف کی تکمیل کے لئے دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں عزت مآب سیکرٹری جنرل کی سربراہی میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کے جمہوریہ ہند کے دورے اور مختلف ہندوستانی کمیونٹی کے درمیان امن اور قومی ہم آہنگی کے فروغ میں اس دورے کے اہم اور بااثر کردار کی ستائش کی گئی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں انڈیا فاؤنڈیشن کے صدر جناب رام مدہو کا استقبال کیا
Tuesday, 24 October 2023 - 22:38