رابطہ عالم اسلامی نسلوں کی تربیت میں متوازن ومؤثر کردار اداکرنے کےلئے اساتذہ پرتوجہ مرکوز رکھتی ہے۔
ارشادنبوی ہے:”لوگوں کو بھلائی سکھانے والے معلم پر اللہ تعالی،ان کے فرشتے،یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنے بلوں میں اورمچھلیاں پانی میں رحمت بھیجتی اوردعائیں کرتی ہیں“۔
#اساتذہ_کا_عالمی_دن
Thursday, 5 October 2023 - 11:28