جامع مسجد پیرس کے ڈین جناب شمس الدین حفیظ تاریخی مسجد میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا  خیر مقدم کررہے ہیں

جامع مسجد پیرس کے ڈین جناب شمس الدین حفیظ تاریخی مسجد میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا  خیر مقدم کررہے ہیں۔ آپ فرانسیسی دانشوروں کے ساتھ پینل مباحثے میں شرکت، تقسیم انعامات  اور اس تقریب  سے خطاب کرنے کے لئے بطور مہمان خصوصی مدعو تھے۔

Wednesday, 4 October 2023 - 13:10