رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام براعظم افریقہ میں”كفالتِ ايتام“ پروگرام کے تحت یتیم مستحقین میں سالانہ مالی امداد کی تقسیم

براہ راست حکومتی نگرانی میں تحفظ،مکمل نگہداشت اور صحت وتعلیم کے پروگرام: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام براعظم افریقہ میں”كفالتِ ايتام“ پروگرام کے تحت یتیم مستحقین میں سالانہ مالی امداد کی تقسیم۔ اس پروگرام کا افتتاح سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کیا تھا جس سے افریقہ میں ہزاروں یتیم مستفید ہوئے ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام براعظم افریقہ میں”كفالتِ ايتام“ پروگرام کے تحت یتیم مستحقین میں سالانہ مالی امداد کی تقسیم
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام براعظم افریقہ میں”كفالتِ ايتام“ پروگرام کے تحت یتیم مستحقین میں سالانہ مالی امداد کی تقسیم
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام براعظم افریقہ میں”كفالتِ ايتام“ پروگرام کے تحت یتیم مستحقین میں سالانہ مالی امداد کی تقسیم
Friday, 29 September 2023 - 21:24