مہاجرین اور بے گھر افراد کے امداد اور ریسکیو آپریشنز میں تعاون:
رابطہ عالم اسلامی نے حال ہی میں عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر سوسائٹیز کے ساتھ ایک امدادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔انجمن دنیا کا سب سے بڑا امدادی نیٹ ورک ہے جس میں 192 نیشنل سوسائٹیز اور تقریبا 15 ملین رضاکار ہیں۔
Friday, 28 April 2023 - 09:40